المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علقمة بن ناجية بن الحارث أبو كلثوم الخزاعي ثم المصطلقي باب: سیدنا علقمہ بن ناجیہ بن حارث، ابوکلثوم خزاعی پھر مصطلقی، رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15098
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا عِيسَى بْنُ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ كُلْثُومِ بْنِ عَلْقَمَةَ بْنِ نَاجِيَةَ بْنِ الْحَارِثِ الْخُزَاعِيُّ، عَنْ جَدِّهِ كُلْثُومٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ عَامَ الْمُرَيْسِيعِ حِينَ أَسْلَمُوا: «مِنْ تَمَامِ إِسْلَامِكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ»ترجمہ
راوی اپنے دادا کلثوم سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے غزوہ مریسیع کے سال، جب انہوں نے اسلام قبول کیا، ان سے فرمایا: ”تمہارے اسلام کی تکمیل یہ ہے کہ تم اپنے اموال کی زکاۃ ادا کرو۔“