المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عكرمة بن أبي جهل باب: سیدنا عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15092
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ أَبِي جَهْلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ جِئْتُهُ: «مَرْحَبًا بِالرَّاكِبِ الْمُهَاجِرِ، مَرْحَبًا بِالرَّاكِبِ الْمُهَاجِرِ» قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا أَدَعُ نَفَقَةً أُنْفِقُهَا عَلَيْكَ إِلَّا أَنْفَقْتُ مِثْلَهَا فِي سَبِيلِ اللهِترجمہ
سیدنا عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس دن میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”خوش آمدید، اے مہاجر سوار! خوش آمدید، اے مہاجر سوار!“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں یہ عزم کرتا ہوں کہ میں نے آپ کے خلاف جو بھی مال خرچ کیا تھا، اس کے برابر اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کروں گا۔