المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عياض بن عمرو الأشعري سكن الكوفة باب: سیدنا عیاض بن عمرو اشعری رضی اللہ عنہ، جنہوں نے کوفہ میں سکونت اختیار کی
حدیث نمبر: 15087
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: شَهِدَ عِيَاضٌ الْأَشْعَرِيُّ عِيدًا بِالْأَنْبَارِ فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاهُمْ لَا يُقَلِّسُونَ كَمَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَلِّسُ»ترجمہ
عامر کہتے ہیں کہ سیدنا عیاض اشعری رضی اللہ عنہ نے انبار میں ایک عید کے موقع پر شرکت کی تو فرمایا: ”مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں یہ لوگ ’تقلیس‘ (خوشی کا جشن) نہیں کر رہے جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کیا کرتے تھے۔“