❮
❯
حدیث نمبر: 14942
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّارَ فَرَأَيْتُ فِيهَا عِمْرَانَ بْنَ حُرْثَانَ مُتَّكِئًا عَلَى قَوْسِهِ، وَكَانَ يَسْرِقُ الْحَاجَّ، وَرَأَيْتُ صَاحِبَةَ الْقِطَّةِ مِنْ حِمْيَرَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے جہنم دیکھی، اس میں عمران بن حُرثان کو اپنی کمان پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا، وہ حاجیوں کا سامان چراتا تھا، اور میں نے حمیر کی بلی والی عورت کو بھی دیکھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14942
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 315، حدیث 871