المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
واهب بن عبد الله المعافري، عن عقبة باب: واہب بن عبداللہ معافری کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14935
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ وَاهِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمَعَافِرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: أَنَا أَبُو حَمَّادٍ قَدْ شَهِدْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ وَجَدَ مُسْلِمًا عَلَى عَوْرَةٍ فَسَتَرَهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا مَوْءُودَةً مِنْ قَبْرِهَا»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ابوحماد ہوں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ”جس نے کسی مسلمان کو کسی عیب کی حالت میں پا کر اسے چھپا لیا، وہ گویا ایک زندہ درگور کی گئی بچی کو اس کی قبر سے زندہ کر لایا۔“