المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أسلم أبو عمران التجيبي، عن عقبة باب: اسلم ابوعمران تجیبی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14931
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ أَسْلَمَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: اتَّبَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاكِبٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى قَدَمِهِ فَقُلْتُ: أَقْرِئْنِي مِنْ سُورَةِ هُودٍ، أَو سُورَةِ يُوسُفَ قَالَ: «لَنْ تَقْرَأَ بِشَيْءٍ أَبْلَغَ عِنْدَ اللهِ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پیچھے چلا، آپ اس وقت سوار تھے، میں نے اپنا ہاتھ آپ کے قدم پر رکھا اور عرض کیا: مجھے سورۃ ہود یا سورۃ یوسف میں سے کچھ پڑھائیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اللہ کے نزدیک سورۃ الفلق سے زیادہ بلیغ کوئی چیز نہیں پڑھو گے۔“