حدیث نمبر: 14929
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْفَيَّاضِ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَأَنَّى أَصَابَ أَوْ كَادَ، وَمَنْ عَجِلَ أَخْطَأَ أَوْ كَادَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو ٹھہر ٹھہر کر کام کرے وہ درست کر لیتا ہے یا اس کے قریب پہنچ جاتا ہے، اور جو جلد بازی کرے وہ غلطی کر بیٹھتا ہے یا اس کے قریب پہنچ جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14929
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 310، حدیث 858