حدیث نمبر: 14919
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ح، وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى، قَالُوا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي عُشَّانَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَيِّتٍ إِذَا مَاتَ خُتِمَ عَلَى عَمَلِهِ إلَّا الْمُرَابِطَ فِي سَبِيلِ اللهِ، فَإِنَّهُ يَجْرِي عَلَيْهِ حَتَّى يُبْعَثَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر مرنے والے کے مرتے ہی اس کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے، سوائے اس شخص کے جو اللہ کی راہ میں سرحد کی نگہبانی کرتے ہوئے فوت ہو، اس کا عمل قیامت تک جاری رہتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14919
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 307، حدیث 848