حدیث نمبر: 14917
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي عُشَّانَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَفُضِّلَتِ الْحَجُّ بِسَجْدَتَيْنِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، فَمَنْ لَمْ يَسْجُدْ فِيهِمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا سورۃ الحج کو دو سجدوں کی فضیلت دی گئی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، پس جو ان دونوں میں سجدہ نہ کرے وہ انہیں (تلاوت میں) نہ پڑھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14917
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 307، حدیث 846