❮
❯
حدیث نمبر: 14868
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ ملولٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إنْ كَانَ فِي شَيْءٍ شِفَاءٌ، فَشَرْطَةُ مِحْجَمٍ، أَوْ شَرْبَةُ عَسَلٍ، أَوْ كَيٌّ تُصِيبُ أَلَمًا، وَأَنَا أَكْرَهُ الْكَيَّ وَلَا أُحِبُّهُ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر کسی چیز میں شفا ہے تو وہ سینگی کا چیرا، یا شہد کا گھونٹ، یا ایسا داغ ہے جو بیماری کی جگہ پر لگے، اور میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں، مجھے یہ پسند نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14868
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 288، حدیث 796