حدیث نمبر: 14856
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ، يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مثَلُ الَّذِي يَعْمَلُ السَّيِّئَاتِ، ثُمَّ يَعْمَلُ الْحَسَنَاتِ كَمَثَلِ رَجُلٍ عَلَيْهِ دِرْعٌ ضَيِّقَةٌ قَدْ خَنَقَتْهُ، فَكُلَّمَا عَمِلَ حَسَنَةً انْتَقَضَ حَلْقَةً، ثُمَّ أُخْرَى حَتَّى يَخْرُجَ إِلَى الْأَرْضِ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص برے اعمال کرتا ہے، پھر نیک اعمال کرتا ہے، اس کی مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے تنگ زرہ پہن رکھی ہو جو اسے گھٹن میں مبتلا کر رہی ہو، پس جب بھی وہ نیکی کرتا ہے تو ایک کڑی کھل جاتی ہے، پھر دوسری نیکی کرتا ہے تو دوسری کڑی، یہاں تک کہ وہ زمین پر گر جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14856
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 284، حدیث 784