المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الخير مرثد بن عبد الله اليزني، عن عقبة باب: ابوالخیر مرثد بن عبداللہ یزنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14826
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي سُوَيْدٍ الذِّرَاعُ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ يَزِيدَ، وَيَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ، يُحَدِّثَانِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحَقَّ مَا وَفَّيْتُمْ بِهِ مِنَ الشُّرُوطِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ فُرُوجَ النِّسَاءِ» أَوْ قَالَ: «مَا اسْتُحِلَّ بِهِ الْفُرُوجُ»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جن شرطوں کو پورا کرنا سب سے زیادہ حق رکھتا ہے وہ ہیں جن کے ذریعے تم نے عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال کیا ہے“ (یا فرمایا: ”جن کے ذریعے شرمگاہیں حلال کی جاتی ہیں“)۔