حدیث نمبر: 14792
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقُرَيْشٍ: «لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِيكُمْ وَأَنْتُمْ وُلَاتُهُ مَا لَمْ تُحْدِثُوا، فَإِذَا فَعَلْتُمْ ذَلِكَ سَلَّطَ اللهُ عَلَيْكُمْ شِرَارَ خَلْقِهِ فَالْتَحَوْكُمْ كَمَا يُلْتَحَى الْقَضِيبُ»
ترجمہ

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قریش سے فرمایا: ”یہ خلافت کا معاملہ تم میں ہی رہے گا اور تم ہی اس کے حکمران رہو گے جب تک تم نئے کام ایجاد نہ کرو، اور جب تم ایسا کرو گے تو اللہ تم پر اپنی بدترین مخلوق کو مسلط کر دے گا، جو تمہیں اس طرح چھیل ڈالیں گے جیسے چھڑی چھیلی جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14792
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 262، حدیث 720