المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن صرد، عن جبير بن مطعم باب: سلیمان بن صرد کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1475
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ثنا أَبِي، ثنا وَرْقَاءُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ: ذَكَرْنَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَّا أَنَا، فَأَتَوَضَّأُ، وُضُوئِي لِلصَّلَاةِ، ثُمَّ آخُذُ مِلْءَ كَفِّي، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَأَصُبُّهُ عَلَى رَأْسِي، ثُمَّ أغْتَسِلُ»ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم ﷺ کے پاس غسلِ جنابت کا ذکر کیا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں تو نماز کی طرح وضو کرتا ہوں، پھر تین بار ہتھیلی بھر پانی لے کر اپنے سر پر بہاتا ہوں، پھر غسل کرتا ہوں۔“