المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن صرد، عن جبير بن مطعم باب: سلیمان بن صرد کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1474
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَا: ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ: ذُكِرَ الْغُسْلُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَمَّا أَنَا، فَإِنَّهُ يَكْفِينِي أَنْ أَصُبَّ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، مِلْءَ كَفِّي مِنَ الْجَنَابَةِ»ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ کے پاس غسل کا ذکر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”میرے لیے تو یہی کافی ہے کہ میں اپنے سر پر تین بار، ایک ہتھیلی بھر پانی، جنابت کے لیے ڈالوں۔“