المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
منصور بن المعتمر، عن ربعي بن حراش باب: منصور بن معتمر کی ربعی بن حراش سے روایات
حدیث نمبر: 14735
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: «أَصْبَحَ النَّاسُ صِيَامًا لِتَمَامِ ثَلَاثِينَ، فَجَاءَ رَجُلَانِ فَشَهِدَا أَنَّهُمَا رَأَيَا الْهِلَالَ بِالْأَمْسِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ فَأَفْطَرُوا» . لَمْ يَقُلْ أَحَدٌ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَلَا عَنْ غَيْرِهِ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ إلَّا إِسْحَاقَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيَّترجمہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ رمضان کے تیس دن پورے کر کے روزے سے صبح کر چکے تھے کہ دو آدمی آئے اور گواہی دی کہ انہوں نے کل چاند دیکھا ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو حکم دیا اور انہوں نے روزہ افطار کر دیا۔
طبرانی کہتے ہیں: ابن عیینہ سے یا کسی اور سے، ابومسعود کے حوالے سے اس حدیث کو صرف اسحاق بن اسماعیل طالقانی نے روایت کیا ہے۔