المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو معمر عبد الله بن سخبرة، عن أبي مسعود باب: ابومعمر عبداللہ بن سخبرہ کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14653
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُجْزِئُ صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ فِيهَا صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ» أَوْ قَالَ: «إِذَا رَكَعَ وَإِذَا سَجَدَ» - شَكَّ أَبُو عَوَانَةَترجمہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ نماز کافی نہیں ہوتی جس میں آدمی رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے“، یا فرمایا: ”جب وہ رکوع کرے اور جب سجدہ کرے“ - ابوعوانہ کو شک تھا کہ الفاظ کون سے تھے۔