المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو معمر عبد الله بن سخبرة، عن أبي مسعود باب: ابومعمر عبداللہ بن سخبرہ کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14652
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَة، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُرْجَى صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ فِيهَا الرَّجُلُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عمرو (ابومسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس نماز کی قبولیت کی امید نہیں کی جا سکتی جس میں آدمی رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے۔“