المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عقيل بن أبي طالب باب: سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 14590
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صُبَيْحٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَدِمَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے آنے کا ذکر ہے، اور آگے اسی جیسی حدیث بیان کی گئی ہے۔