المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطية القرظي كان ينزل الكوفة باب: سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ، جو کوفہ میں رہائش رکھتے تھے
حدیث نمبر: 14500
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ، قَالَ: كُنْتُ فِيمَنْ أُخِذَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ فَكَانُوا «يَقْتُلُونَ مَنْ أَنَبْتَ وَيَتْرُكُونَ مَنْ لَمْ يُنْبِتْ، فَكُنْتُ فِيمَنْ تُرِكَ»ترجمہ
سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں بھی ان میں سے تھا جو بنو قریظہ کے دن پکڑے گئے، وہ لوگ (بلوغت کی علامت) دیکھتے تھے، جس کے زیرِ ناف بال اگ آئے ہوتے اسے قتل کر دیتے اور جس کے نہ اگے ہوتے اسے چھوڑ دیتے، تو میں انہی میں سے تھا جنہیں چھوڑ دیا گیا۔