حدیث نمبر: 14486
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَ نَاصِيَةَ فَرَسِهِ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ، ثُمّ قَالَ: «الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»
ترجمہ

سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے اپنے گھوڑے کی پیشانی کے بال اپنی دو انگلیوں کے درمیان مروڑے، پھر فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے بھلائی باندھی گئی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14486
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 158، حدیث 414