المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن معتب الأنصاري لا نعلم له صحبة أم لا باب: سیدنا عروہ بن معتب انصاری رضی اللہ عنہ، ہمیں معلوم نہیں کہ ان کی صحابیت ثابت ہے یا نہیں
حدیث نمبر: 14445
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، أَنَا أَبِي، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثَنَا عُتْبَةُ بْنُ تَمِيمٍ أَبُو سَبَأ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ «أَنَّ صَاحِبَ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا»ترجمہ
سیدنا عروہ بن معتب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ سواری کا مالک اس کے اگلے حصے پر بیٹھنے کا زیادہ حق دار ہے۔