المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من اسمه عرفجة بن ضريح الأشجعي باب: جن صحابہ کا نام عرفجہ ہے: سیدنا عرفجہ بن ضریح اشجعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14439
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّحْوِيُّ الصُّورِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ: «سَتَكُونُ هَنَاتٌ، وَهَنَاتٌ، فَمَنْ جَاءَ إِلَى أُمَّتِي وَهُم جَمِيعٌ يُفَرِّقُ أَمْرَ جَمَاعَتِهِمْ فَاقْتُلُوهُ»ترجمہ
عرفجہ بن شراحیل بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب کچھ فتنے اور مشکلات پیش آئیں گی، تو جو میری امت کے پاس، جبکہ وہ متحد ہو، اس ارادے سے آئے کہ ان کی جماعت کے معاملے کو متفرق کرے، تو اسے قتل کر دو۔“