المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثقف بن عمرو الأسدي حليف بني عبد شمس بن عبد مناف باب: سیدنا ثقف بن عمرو اسدی رضی اللہ عنہ، بنو عبدشمس بن عبدمناف کے حلیف
حدیث نمبر: 1443
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: " وَقُتِلَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ: ثَقِفُ بْنُ عَمْرٍو، حَلِيفٌ لَهُمْ مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ جَزِيمَةَ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: خیبر کے دن قریش میں سے، پھر بنو عبد مناف میں سے، جو قتل ہوئے ان میں: ثقف بن عمرو تھے، جو بنو اسد بن خزیمہ میں سے ان کے حلیف تھے۔