حدیث نمبر: 14417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ الْعُرْسِ بْنِ عُمَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا عُمِلَتِ الْخَطِيئَةُ فِي الْأَرْضِ فَمَنْ شَهِدَهَا وأَنْكَرَهَا فَهُو كَمَنْ غَابَ عَنْهَا، وَمَنْ غَابَ عَنْهَا ورَضِيَهَا كَمَنْ شَهِدَهَا»
ترجمہ

سیدنا عرس بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب زمین میں کوئی گناہ کیا جائے تو جو اسے دیکھے اور اسے ناپسند کرے وہ ایسا ہے جیسے وہاں موجود ہی نہ ہو، اور جو وہاں موجود نہ ہو مگر اس پر راضی ہو، وہ ایسا ہے جیسے وہاں موجود ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14417
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 139، حدیث 345