المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عتبة بن فرقد باب: سیدنا عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 14399
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَرْفَجَةَ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُترجمہ
عرفجہ، عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ سے، اسی سابقہ سند سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں۔