المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
راشد بن سعد، عن عتبة بن عبد باب: راشد بن سعد کی سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14394
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ، ثَنَا جُبَارَةُ بْنُ مُغَلِّسٍ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَسَحَّرُوا مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ» وَكَانَ يَقُولُ: «هُوَ الْغَدَاءُ الْمُبَارَكُ»ترجمہ
سیدنا عتبہ بن عبد اور سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رات کے آخری حصے میں سحری کھایا کرو۔“ اور آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”یہ بابرکت ناشتہ ہے۔“