حدیث نمبر: 14393
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الْأَلْهَانِيِّ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ عَبْدٍ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ إِلَى غُدُوٍّ أَوْ رَوَاحٍ إِلَى الْمَسْجِدِ، إِلَّا كَانَتْ خُطَاهُ خُطْوَةً كَفَّارَةً وَخُطْوَةً حَسَنَةً»
ترجمہ

سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو بندہ صبح یا شام مسجد کی طرف اپنے گھر سے نکلتا ہے، تو اس کا ہر قدم ایک گناہ کا کفارہ اور ایک نیکی ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14393
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 131، حدیث 321