حدیث نمبر: 1435
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: جَاءَتْ بِنْتُ هُبَيْرَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَفِي يَدِهَا فَتَخٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: بنت ہبیرہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں، ان کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھیاں تھیں، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1435
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 101، حدیث 1448