المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عدي الجذامي باب: سیدنا عدی جذامی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14343
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا مِنْ جُذَامٍ يُحَدِّثُ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْهُمْ يُقَالُ لَهُ عَدِيٌّ أَنَّهُ رَمَى امْرَأَةً لَهُ بِحَجَرٍ فَمَاتَتْ، فَتَتَبَّعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَبُوكَ فَقَصَّ عَلَيْهِ أَمْرَهُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعْقِلُهَا وَلَا تَرِثُهَا»ترجمہ
عبدالرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے قبیلہ جذام کے ایک شخص کو یہ بیان کرتے سنا کہ ان کے قبیلے کے ایک شخص، جسے عدی کہا جاتا تھا، اس نے اپنی بیوی کو پتھر مارا جس سے وہ مر گئی، پھر وہ رسول اللہ ﷺ کو تبوک میں جا ملا اور اپنا معاملہ بیان کیا۔ رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”اس کی دیت ادا کرو اور اس کی وارث نہ بنو۔“