المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم أبو عبد الرحمن، عن عدي باب: قاسم ابوعبدالرحمن کی سیدنا عدی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14327
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ، مَوْلَى مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «خِدْمَةُ عَبْدٍ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَظِلُّ فُسْطَاطٍ، أَوْ طَرُوقَةُ فَحْلٍ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، عرض کیا: یا رسول اللہ! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں کسی غلام کی خدمت پیش کرنا، اور (اللہ کی راہ میں) خیمے کا سایہ مہیا کرنا، یا (اللہ کی راہ میں) جفتی کے قابل جوان اونٹنی دینا۔“