المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مري بن قطري، عن عدي بن حاتم باب: مری بن قطری کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14318
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا آدَمُ، ثَنَا شُعْبَةُ، ثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَالْعَصَا؟ فَقَالَ: «أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللهِ وَكُلْ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: کیا میں پتھر اور لکڑی سے ذبح کر سکتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس چیز سے بھی خون بہا سکو بہاؤ، اور اللہ کا نام لو، اور کھاؤ۔“