المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 14241–14251) باب: (احادیث 14241 تا 14251)
حدیث نمبر: 14242
حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ قَالَا: ثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ قَالَ: «لَقَدْ رَكِبَتِ الْمَرْأَةُ تَخْرُجُ مِنَ الْيَمَنِ إِلَى الْحِيرَةِ لَا تَخَافُ إلَّا اللهَ»ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں، اس میں ہے: ”بلاشبہ وہ عورت سوار ہو کر یمن سے حیرہ تک نکل چکی، اسے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ تھا۔“