حدیث نمبر: 14239
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَبَّاسِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَرْمِي الصَّيْدَ فَأَجِدُ بَعْدَ ثَلَاثٍ؟ فَقَالَ: «كُلْ مَا وَجَدْتَ عَلَيْهِ أَثَرَ سَهْمِكَ مَا لَمْ تَجِدْ فِيهِ سَبُعًا أَو تَجِدْهُ غَرِقًا»
ترجمہ

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں شکار کو تیر مارتا ہوں اور اسے تین دن بعد پاتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس پر تم اپنے تیر کا نشان پاؤ اسے کھاؤ، جب تک اس میں کسی درندے کے کھانے کا نشان نہ پاؤ یا اسے ڈوبا ہوا نہ پاؤ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14239
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 77، حدیث 167