حدیث نمبر: 14234
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ؟ فَقَالَ: «لَا تَأْكُلْ مِنْهُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتَ»
ترجمہ

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے معراض کے شکار کے بارے میں پوچھا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس میں سے صرف وہی کھاؤ جسے تم نے ذبح کیا ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14234
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 76، حدیث 162