حدیث نمبر: 14207
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُمَيْرٍ، مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ قَالَ: عَرَضْتُ عَلَيْهِ - يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رُقْيَةً كُنْتُ أَرْقِي بِهَا الْمَجَانِينَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ: «اطْرَحْ مِنْهَا كَذَا واطْرَحْ مِنْهَا كَذَا وَاَرْقِ مِنْهَا بِكَذَا»
ترجمہ

سیدنا عمیر مولی آبی اللحم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ ﷺ کے سامنے وہ رقیہ پیش کیا جس سے میں زمانہ جاہلیت میں دیوانوں کا علاج کیا کرتا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس میں سے یہ نکال دو اور یہ بھی نکال دو، اور اس میں سے صرف یہ دم کیا کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14207
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 68، حدیث 135