❮
❯
حدیث نمبر: 1418
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ ثَوْبَانَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «سَيَكُونُ أَقْوَامٌ مِنْ أُمَّتِي، يَتَعَاطَوْنَ، فُقَهَاؤُهُمْ عُضُلَ الْمَسَائِلِ، أُولَئِكَ شِرَارُ أُمَّتِي»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب میری امت میں سے کچھ لوگ ہوں گے جن کے فقہاء پیچیدہ (اور الجھے ہوئے) مسائل میں پڑیں گے، یہی لوگ میری امت کے بدترین لوگ ہوں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1418
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 98، حدیث 1431