المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن الحارث الخزاعي باب: سیدنا عمرو بن حارث خزاعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14165
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: «مَا تَرَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا سِلَاحَهُ وَبَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ وأرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً»ترجمہ
سیدنا عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہتھیاروں، اپنی سفید خچر اور ایک زمین کے سوا، جسے آپ نے صدقہ کر دیا تھا، کچھ نہیں چھوڑا۔“