المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن عوف بن ملحة المزني باب: سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14088
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا سُلُولَ وَلَا غُلُولَ، وَمَنْ يَغْلُلْ يَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نہ (لشکر سے چوری چھپے نکل جانا جائز ہے)، اور نہ مالِ غنیمت میں خیانت، اور جو مالِ غنیمت میں خیانت کرے گا وہ قیامت کے دن اپنی خیانت کی ہوئی چیز کے ساتھ حاضر ہوگا۔“