حدیث نمبر: 1400
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ زِبْرِيقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ ضَمْضَمَ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيِّ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ، وَعَدَنِي مِنْ أُمَّتِي سَبْعِينَ أَلْفًا، لَا يُحَاسَبُونَ مَعَ كُلِّ أَلْفِ، سَبْعِينَ أَلْفًا»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”بیشک میرے رب عزوجل نے مجھ سے میری امت میں سے ستر ہزار کا وعدہ فرمایا ہے جو بغیر حساب کے (جنت میں داخل ہوں گے)، ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار اور۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1400
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 92، حدیث 1413