حدیث نمبر: 1398
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ حُدَيْرِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ ثَوْبَانَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ، فَقَالَ: «أَصْلِحُوا لَنَا مِنْهَا، فَأَصْلَحْنَا لَهُ، فَمَا زِلْتُ أُطْعِمُهُ مِنْهَا، حَتَّى قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ»
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی قربانی ذبح کی، پھر فرمایا: ”ہمارے لیے اس میں سے کچھ درست کر دو“، چنانچہ ہم نے ان کے لیے (کچھ) تیار کیا، پھر میں اسے مدینہ پہنچنے تک اسی میں سے آپ ﷺ کو کھلاتا رہا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1398
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 92، حدیث 1411