المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت البناني، عن ابن الزبير باب: ثابت بنانی کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13912
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ أُسَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ الزُّبَيْرِ: أَفْتِنَا فِي نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ: «سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ»ترجمہ
ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: ہمیں مٹکے کی نبیذ کے بارے میں بتائیے۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو مٹکے کی نبیذ سے منع کرتے سنا ہے۔