حدیث نمبر: 139
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ " حِينَ بُويِعَ لِعُثْمَانَ: مَا أَلَوْنَا عَنْ أَعْلَاهَا ذَا فَوْقٍ "
ترجمہ

عبداللہ بن سنان کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا، جب عثمان کی بیعت کی گئی: ”ہم نے اس امر کے سب سے اونچے اور بہترین فرد کے انتخاب میں کوئی کوتاہی نہیں کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 139
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 90، حدیث 140