حدیث نمبر: 13834
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ عَمِّهِ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: {وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى وَلَسَوْفَ يَرْضَى} [الليل: ٢٠] "
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ’اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے، سوائے اپنے سب سے بلند رب کی رضا چاہنے کے، اور عنقریب وہ راضی ہو جائے گا‘ [سورۃ اللیل: 20]۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13834
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 99، حدیث 237