حدیث نمبر: 13814
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ الْعَبَّادَانِيُّ، قَالَ: ثنا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ رَمَى بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ رَقَدَ عَلَى سَطْحٍ لَا جِدَارَ لَهُ فَمَاتَ، فَدَمُهُ هَدَرٌ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو رات کو پتھر پھینکے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو ایسی چھت پر سوئے جس کی کوئی دیوار نہ ہو اور وہ گر کر مر جائے، تو اس کا خون رائیگاں ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13814
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 87، حدیث 217