المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شيخ من فهم، يقال له محمد بن عبد الرحمن عن عبد الله باب: قبیلہ فہم کے ایک بزرگ، جنہیں محمد بن عبدالرحمن کہا جاتا تھا، کی سیدنا عبداللہ (بن جعفر) رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13812
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ شَيْخٍ، مِنْ فَهْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «أَطْيَبُ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا: ”سب سے عمدہ گوشت پیٹھ کا گوشت ہے۔“