المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثعلبة بن ساعدة ويقال ابن سعد الأنصاري " استشهد يوم أحد " باب: سیدنا ثعلبہ بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ، اور ابن سعد بھی کہا جاتا ہے، یوم احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1380
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ، مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ: ثَعْلَبَةُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ "ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ یومِ احد شہید ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر بنو ساعدہ میں سے بیان کرتے ہیں: ثعلبہ بن سعد بن مالک۔