المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن أبي مليكة، عن عبد الله بن جعفر باب: عبداللہ بن ابی ملیکہ کی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13796
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسَ الْبَغْدَادِيُّ، قَالَ: ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، قَالَ لابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ: تَذْكُرَا يَوْمَ لَقِينَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قَالَا: «نَعَمْ، فَحَمَلَنَا، وَتَرَكَكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے ابن عباس اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم سے کہا: کیا تمہیں وہ دن یاد ہے جب ہم رسول اللہ ﷺ سے ملے تھے؟ ان دونوں نے کہا: ”ہاں، آپ ﷺ نے ہمیں سوار کر لیا اور تمہیں چھوڑ دیا۔“