المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن هلال الصدفي، عن عبد الله بن عمرو باب: عیسیٰ بن ہلال صدفی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13757
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عِيسَى بْنِ هِلَالٍ الصَّدَفِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أنَّهُ قَالَ: «إِنَّ الْعَبْدَ لَيُكْتَبُ مُؤْمِنًا أَحْقَابًا، ثُمَّ أَحْقَابًا، ثُمَّ يَمُوتُ وَاللهُ عَلَيْهِ سَاخِطٌ، وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ لَيُكْتَبُ كَافِرًا أَحْقَابًا ثُمَّ أَحْقَابًا، ثُمَّ يَمُوتُ وَاللهُ عَنْهُ رَاضٍ، مَنْ مَاتَ هَمَّازًا لَمَّازًا لِلنَّاسِ كَانَ عَلَامَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَسِمَهُ اللهُ عَلَى الْخُرْطُومِ مِنْ كِلَا الشَّفَتَيْنِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بندہ برسوں تک، پھر برسوں تک مومن لکھا جاتا رہتا ہے، پھر وہ مرتا ہے اس حال میں کہ اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے، اور مومن برسوں تک، پھر برسوں تک کافر لکھا جاتا رہتا ہے، پھر وہ مرتا ہے اس حال میں کہ اللہ اس سے راضی ہوتا ہے۔ جو شخص لوگوں پر طعنہ زنی اور عیب جوئی کرتے ہوئے مرے، قیامت کے دن اس کی نشانی یہ ہوگی کہ اللہ اسے دونوں ہونٹوں سمیت سونڈ پر داغ لگا دے گا۔“