المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو باب: ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13709
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَ: ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ حُيَيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمَعَافِرِيِّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَدْرٍ فِي ثَلَاثِمِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ كَعِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ، فَلَمَّا بَرَزُوا رَآهُمْ رَجَّالَةً حُفَاةً عُرَاةً، فَقَالَ: «اللهُمَّ إِنَّهُمْ جِيَاعٌ فَأَشْبِعْهُمْ، وَرَجَّالَةٌ فَاحْمِلْهُمْ، وَعُرَاةٌ فَاكْسُهُمْ» ، فَرَجَعُوا مِنْ بَدْرٍ وَمَا مِنْهُمْ أَحَدٌ إِلَّا وَهُوَ آخِذٌ بِرَأْسِ جَمَلٍ أَوْ جَمَلَيْنِ، وَاكْتَسَوْا، وَشَبِعُواترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ بدر کی طرف تین سو پندرہ افراد کے ساتھ نکلے، جتنی طالوت کے ساتھیوں کی تعداد تھی، جب وہ باہر نکلے تو آپ ﷺ نے انہیں پیدل، ننگے پاؤں اور برہنہ دیکھا، تو فرمایا: ”اے اللہ، یہ بھوکے ہیں انہیں سیر کر دے، پیدل ہیں انہیں سواری دے، برہنہ ہیں انہیں لباس دے۔“ چنانچہ وہ بدر سے واپس لوٹے تو ان میں سے ہر ایک نے ایک یا دو اونٹوں کی نکیل پکڑ رکھی تھی، اور وہ لباس اور خوراک سے بہرہ مند ہو چکے تھے۔